شرائط و ضوابط (Terms of Service)

ہماری ویب سائٹ استعمال کرنے سے آپ درج ذیل شرائط و ضوابط کے پابند ہوں گے:

1. ڈاؤن لوڈ شدہ مواد کا استعمال

ڈاؤن لوڈ کردہ ویکٹر فائلیں ذاتی، تعلیمی اور کلائنٹ کے ڈیزائننگ کام کے لیے استعمال کی جا سکتی ہیں۔ اصل ڈیٹا بیس یا فائلوں کو ری سیل کرنا یا کسی دوسری سائٹ پر بطور آرکائیو اپلوڈ کرنا ممنوع ہے۔

2. پریمیم ممبرشپ پالیسی

پریمیم رکنیت حاصل کرنے والے صارفین کو تمام کیٹیگریز کی اصل فائلیں ڈاؤن لوڈ کرنے کا حق حاصل ہے۔ فیس کی واپسی (Refund) ڈیجیٹل ڈاؤن لوڈز پر لاگو نہیں ہوتی۔