✨ اعلیٰ معیار کیلیگرافی پیش منظر — تصویر پر کلک کر کے مکمل زوم دیکھیں
Nastaliq
فارمیٹ: AI
VIP پریمیم ویکٹر
معمولات یومیہ رمضان المبارک – معہد العزیز الاسلامی
🏷️ موضوع / کیٹیگری: رمضان المبارک معمولات چارٹ
تصویر میں موجود عبارت (Calligraphy Text):
زیر سرپرستی: استاذ الححدیث مفتی محمد اویس عزیز حفظہ اللہ
معمولات یومیہ رمضان المبارک
معہد العزیز الاسلامی
1. تہجد
2. تلاوت
3. نمازِ فجر کے بعد اذکار
4. اشراق
5. کلمہ طیبہ 100 بار
6. استغفار 100 بار
7. تیسرا کلمہ 100 بار
8. لاحول ولاقوۃ الا باللہ 100 بار
9. سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم 100 بار
10. چاشت
11. جمعہ کے دن سورت الکہف
12. صدقہ دینا
13. درود شریف کی کثرت (کم از کم 500 بار)
14. صلوٰۃ التسبیح ہفتہ میں کم از کم ایک بار
15. لایعنی باتوں اور کاموں سے پرہیز