ہوم › شادی کارڈ › شادی کا دعوت نامہ — نکاح و عشائیہ
شادی کا دعوت نامہ — نکاح و عشائیہ
CalligraphyArchive.com ©

✨ اعلیٰ معیار کیلیگرافی پیش منظر — تصویر پر کلک کر کے مکمل زوم دیکھیں

Nastaliq فارمیٹ: PDF VIP پریمیم ویکٹر

شادی کا دعوت نامہ — نکاح و عشائیہ

🏷️ موضوع / کیٹیگری: شادی کارڈ
تصویر میں موجود عبارت (Calligraphy Text):
مُحترم/مُحترمہ! السلامُ علیکم!
الحَمدُ لِلّٰہ! ہماری پیاری بیٹی
دُختَرِ نیک اختر بنتِ انوار أحمد
ہمراہ
برخوردار محمد احمد فرزندِ جناب طارق احمد صاحب
رشتہ ازدواج میں منسلک ہورہے ہیں!
آپ سے گزارش ہے کہ حسبِ پروگرام شرکت فرما کر دلہن کو اپنی پرخلوص دعاؤوں سے نوازیں!
پروگرام: اِن شَاءَ اللّٰہ تَعَالٰی
نکاح مسنونہ: برائے احباب
مؤرخہ: 26 نومبر 2023 بروز اتوار، بعد نمازِ عصر (جماعت: 4:25 بجے)
بمقام: عالمگیر مسجد، عالمگیر روڈ، بہادرآباد کراچی
عشائیہ: برائے احباب و خواتین
مؤرخہ: 26 نومبر 2023 بروز اتوار، اجتماع: 9 بجے شب، عشائیہ: 10 بجے شب
بمقام: کینگز گارڈن، 4/11-E ناظم آباد نمبر 4 نزد انو بھائی پارک کراچی
چشم براہ: اہلیہ وسیم الدین، اہلیہ طلال احمد، ابرار احمد
مُتمَنّی شرکت: اہلیہ شیخ انوار احمد ہاپڑ والے، خلف شیخ نور احمد مرحوم ہاپڑ والے
متعلقہ کیورڈز و ٹیگز:
islamic wedding card marriage card nikah card nikah invitation reception invitation shadi card shadi ka card urdu wedding card valima card wedding card wedding invitation بطاقة زفاف حفل زفاف دعوة زواج شادی کا دعوت نامہ

💎 یہ اصل ویکٹر فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے VIP ممبرشپ حاصل کریں

JazzCash / Easypaisa سے VIP ممبر بنیں (صرف 2,500 روپے) 💬 واٹس ایپ پر فوری رابطہ و رسید بھیجیں 🖼️ شفاف PNG ڈاؤن لوڈ کریں (مفت) فوری ایکٹیویشن • لامحدود ویکٹر و CDR فائلیں

📐 فائل فارمیٹس اور تکنیکی تفصیلات (File Specs)

CorelDRAW (.CDR)
100% ایڈٹ ایبل ویکٹر، فلیکس پرنٹنگ اور پریس کا سب سے مقبول فارمیٹ۔
Adobe Illustrator / PDF
ہائی کوالٹی ویکٹر، ایڈوب سافٹ ویئرز اور اشاعت کے لیے مکمل تیار۔
شفاف PNG (300 DPI)
شفاف بیک گراؤنڈ، ایم ایس ورڈ، ان پیج، کینوا اور سوشل میڈیا پوسٹس کے لیے۔
لیزر و CNC ریڈی
کلوزڈ ویکٹر پاتھز، ایکریلک، لکڑی اور میٹل کٹنگ مشینوں پر مکمل ٹیسٹ شدہ۔
💡 پرنٹنگ مشورہ: فلیکس اور بینرز پر پرنٹ کرنے کے لیے CorelDRAW میں کلر موڈ کو CMYK رکھیں تاکہ پرنٹنگ پریس میں درست اور شوخ رنگ حاصل ہوں۔

📜 استعمال کی شرائط و لائسنس (License Scope)

✅ مکمل اجازت ہے (Allowed):
  • کمرشل فلیکس پرنٹنگ، مساجد کے کتبات اور بینرز میں۔
  • کتابوں کے سرورق، رسائل، اور اشاعتی میٹریل میں۔
  • یوٹیوب تھمب نیلز، سوشل میڈیا پوسٹس اور ویڈیوز میں۔
❌ سخت ممانعت ہے (Not Allowed):
  • اصل ویکٹر فائلوں (CDR/AI) کو کسی دوسری ویب سائٹ پر ری سیل کرنا۔
  • خام ڈیجیٹل فائلز کو بنا ترمیم کے آن لائن شیئر کرنا۔

✨ متعلقہ خطاطی و ڈیزائنز

مزید تمام ڈیزائنز دیکھیں ←
مراسم عروسی — شادی کارڈ ہیڈر
Nastaliq VIP پریمیم

مراسم عروسی — شادی کارڈ ہیڈر

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: CDR تفصیلات و فائل ←
تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ
Nastaliq VIP پریمیم

تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: PDF تفصیلات و فائل ←
تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ ٹائٹل
Nastaliq VIP پریمیم

تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ ٹائٹل

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: PDF تفصیلات و فائل ←
تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ کا عنوان
Nastaliq VIP پریمیم

تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ کا عنوان

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: PDF تفصیلات و فائل ←