ہوم › شادی کارڈ › شادی کا دعوت نامہ — نکاح و بارات کا کارڈ
شادی کا دعوت نامہ — نکاح و بارات کا کارڈ
CalligraphyArchive.com ©

✨ اعلیٰ معیار کیلیگرافی پیش منظر — تصویر پر کلک کر کے مکمل زوم دیکھیں

Nastaliq فارمیٹ: PDF VIP پریمیم ویکٹر

شادی کا دعوت نامہ — نکاح و بارات کا کارڈ

🏷️ موضوع / کیٹیگری: شادی کارڈ
تصویر میں موجود عبارت (Calligraphy Text):
بسم اللہ الرحمن الرحیم
محترم/محترمہ! السلام علیکم!
تمام تعریفیں اس ذات باری تعالی کے لئے جس نے اپنے فضل سے اس خوشی کا موقع عنایت فرمایا
الحمد للہ! ہماری پیاری بیٹی
نور چشم ماحین فیصل سلمہا
بنت محمد فیصل ولد محمد عرفان (مرحوم)
کی رشتہ ازدواج خانہ آبادی
نور چشم حافظ وجاہت اکرم سلمہ
فرزند اکرم عاقل خلف محمد عاقل (مرحوم) ڈھاکہ والے
ہونا قرار پاتی ہے:
اس تقریب سعید میں شریک ہوکر دلہن دلہوات کو اپنی پرخلوص دعاؤں سے نوازیں۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
نکاح: 19 نومبر 2023ء بروز اتوار، بعد نماز عصر، مسجد النور، بلاک ایف نارتھ ناظم آباد کراچی
بارات: 2 نومبر 2023ء بروز پیر، عشائیہ: ۔۔۔۔۔۔ بجے شب، بمقام: فیروزہ بینکوئٹ، بلاک بی تارتھ ناظم آباد کراچی
متعلقہ کیورڈز و ٹیگز:
barat card barat invitation islamic wedding card nikah card nikah invitation text shaadi card format shadi card shadi card vector urdu wedding card urdu wedding template vector wedding card wedding invitation بارات کا کارڈ بطاقة زفاف دعوة زواج

💎 یہ اصل ویکٹر فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے VIP ممبرشپ حاصل کریں

JazzCash / Easypaisa سے VIP ممبر بنیں (صرف 2,500 روپے) 💬 واٹس ایپ پر فوری رابطہ و رسید بھیجیں 🖼️ شفاف PNG ڈاؤن لوڈ کریں (مفت) فوری ایکٹیویشن • لامحدود ویکٹر و CDR فائلیں

📐 فائل فارمیٹس اور تکنیکی تفصیلات (File Specs)

CorelDRAW (.CDR)
100% ایڈٹ ایبل ویکٹر، فلیکس پرنٹنگ اور پریس کا سب سے مقبول فارمیٹ۔
Adobe Illustrator / PDF
ہائی کوالٹی ویکٹر، ایڈوب سافٹ ویئرز اور اشاعت کے لیے مکمل تیار۔
شفاف PNG (300 DPI)
شفاف بیک گراؤنڈ، ایم ایس ورڈ، ان پیج، کینوا اور سوشل میڈیا پوسٹس کے لیے۔
لیزر و CNC ریڈی
کلوزڈ ویکٹر پاتھز، ایکریلک، لکڑی اور میٹل کٹنگ مشینوں پر مکمل ٹیسٹ شدہ۔
💡 پرنٹنگ مشورہ: فلیکس اور بینرز پر پرنٹ کرنے کے لیے CorelDRAW میں کلر موڈ کو CMYK رکھیں تاکہ پرنٹنگ پریس میں درست اور شوخ رنگ حاصل ہوں۔

📜 استعمال کی شرائط و لائسنس (License Scope)

✅ مکمل اجازت ہے (Allowed):
  • کمرشل فلیکس پرنٹنگ، مساجد کے کتبات اور بینرز میں۔
  • کتابوں کے سرورق، رسائل، اور اشاعتی میٹریل میں۔
  • یوٹیوب تھمب نیلز، سوشل میڈیا پوسٹس اور ویڈیوز میں۔
❌ سخت ممانعت ہے (Not Allowed):
  • اصل ویکٹر فائلوں (CDR/AI) کو کسی دوسری ویب سائٹ پر ری سیل کرنا۔
  • خام ڈیجیٹل فائلز کو بنا ترمیم کے آن لائن شیئر کرنا۔

✨ متعلقہ خطاطی و ڈیزائنز

مزید تمام ڈیزائنز دیکھیں ←
مراسم عروسی — شادی کارڈ ہیڈر
Nastaliq VIP پریمیم

مراسم عروسی — شادی کارڈ ہیڈر

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: CDR تفصیلات و فائل ←
تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ
Nastaliq VIP پریمیم

تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: PDF تفصیلات و فائل ←
تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ ٹائٹل
Nastaliq VIP پریمیم

تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ ٹائٹل

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: PDF تفصیلات و فائل ←
تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ کا عنوان
Nastaliq VIP پریمیم

تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ کا عنوان

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: PDF تفصیلات و فائل ←