✨ اعلیٰ معیار کیلیگرافی پیش منظر — تصویر پر کلک کر کے مکمل زوم دیکھیں
Nastaliq
فارمیٹ: PDF
VIP پریمیم ویکٹر
شادی کا دعوت نامہ — نکاح و بارات کا کارڈ
🏷️ موضوع / کیٹیگری: شادی کارڈ
تصویر میں موجود عبارت (Calligraphy Text):
بسم اللہ الرحمن الرحیم
محترم/محترمہ! السلام علیکم!
تمام تعریفیں اس ذات باری تعالی کے لئے جس نے اپنے فضل سے اس خوشی کا موقع عنایت فرمایا
الحمد للہ! ہماری پیاری بیٹی
نور چشم ماحین فیصل سلمہا
بنت محمد فیصل ولد محمد عرفان (مرحوم)
کی رشتہ ازدواج خانہ آبادی
نور چشم حافظ وجاہت اکرم سلمہ
فرزند اکرم عاقل خلف محمد عاقل (مرحوم) ڈھاکہ والے
ہونا قرار پاتی ہے:
اس تقریب سعید میں شریک ہوکر دلہن دلہوات کو اپنی پرخلوص دعاؤں سے نوازیں۔
بِسمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ
نکاح: 19 نومبر 2023ء بروز اتوار، بعد نماز عصر، مسجد النور، بلاک ایف نارتھ ناظم آباد کراچی
بارات: 2 نومبر 2023ء بروز پیر، عشائیہ: ۔۔۔۔۔۔ بجے شب، بمقام: فیروزہ بینکوئٹ، بلاک بی تارتھ ناظم آباد کراچی