✨ اعلیٰ معیار کیلیگرافی پیش منظر — تصویر پر کلک کر کے مکمل زوم دیکھیں
Nastaliq
فارمیٹ: PDF
VIP پریمیم ویکٹر
شادی کارڈ — نکاح و بارات کا دعوت نامہ
🏷️ موضوع / کیٹیگری: شادی کارڈ
تصویر میں موجود عبارت (Calligraphy Text):
محترم/محترمہ ! السلام علیکم! تمام تعریفیں اس ذات باری تعالی کے لیے جس نے اپنے فضل سے اس خوشی کا موقع عنایت فرمایا الحمد للہ! ہماری پیاری بیٹی نورِ چشمی مَاهِيْن فَيْصَل سلّمہا بنت محمد فیصل ولد محمد عرفان (مرحوم) کی بقرہ شادی خانہ آبادی ہمراہ نورچشمی حافظ وجاہت اكرم سلّمہ فرزند اکرم عاقل خلف محمد عاقل (مرحوم) ڈھاکہ والے ہونا قرار پائی ہے، اس تقریب سعید میں شریک ہوکر دلہن دلہا کو اپنی پرخلوص دعاؤوں سے نوازیں۔