ہوم › شادی کارڈ › دعوتِ بارات — شادی کارڈ
دعوتِ بارات — شادی کارڈ
CalligraphyArchive.com ©

✨ اعلیٰ معیار کیلیگرافی پیش منظر — تصویر پر کلک کر کے مکمل زوم دیکھیں

Nastaliq فارمیٹ: PDF VIP پریمیم ویکٹر

دعوتِ بارات — شادی کارڈ

🏷️ موضوع / کیٹیگری: شادی کارڈ
تصویر میں موجود عبارت (Calligraphy Text):
بسم اللہ الرحمن الرحیم
گرامی قدر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً
اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کردی (القرآن ۳۰:۲۱)
تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لیے ہیں جو اپنے فضل سے رشتوں کو جوڑنے اور پھر انہیں قائم بھی رکھنے والا ہے!
دعوتِ بارات
عزیزی بنتِ نبی اللہ انصاری
ہمراہ
عزیزم عرش خان
فرزند محمد انور خان صاحب
اس میں شرکت ہمارے لیے باعثِ مسرت اور موجبِ عزت و صداقت ہوگی
پرگرام انشاء اللہ تعالیٰ
مؤرخہ 11 دسمبر 2023ء بروز پیر
آمدِ بارات: 9 بجے شب
عشائیہ: 10 بجے شب
رخصتی: 11 بجے شب
بمقام: گلیکسی بینکوئٹ
سیکٹر I-14 نزد جوہر چوک اورنگی ٹاؤن کراچی
ان شاء اللہ آپ کے تعاون سے وقت کی پابندی کی جائے گی۔
متمنی شرکت: نبی اللہ وبیگم
چشم براہ: محمد عدنان وبیگم، محمد نعمان وبیگم، حسان اللہ انصاری، فرقان اللہ انصاری، شفاعت اللہ انصاری
متعلقہ کیورڈز و ٹیگز:
barat card format barat invitation daawat e barat pakistani wedding card shadi card urdu wedding card urdu wedding card design wedding card wedding card vector wedding invitation template wedding invitation urdu بارات کا کارڈ بطاقة زفاف حفل زواج دعوة

💎 یہ اصل ویکٹر فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے VIP ممبرشپ حاصل کریں

JazzCash / Easypaisa سے VIP ممبر بنیں (صرف 2,500 روپے) 💬 واٹس ایپ پر فوری رابطہ و رسید بھیجیں 🖼️ شفاف PNG ڈاؤن لوڈ کریں (مفت) فوری ایکٹیویشن • لامحدود ویکٹر و CDR فائلیں

📐 فائل فارمیٹس اور تکنیکی تفصیلات (File Specs)

CorelDRAW (.CDR)
100% ایڈٹ ایبل ویکٹر، فلیکس پرنٹنگ اور پریس کا سب سے مقبول فارمیٹ۔
Adobe Illustrator / PDF
ہائی کوالٹی ویکٹر، ایڈوب سافٹ ویئرز اور اشاعت کے لیے مکمل تیار۔
شفاف PNG (300 DPI)
شفاف بیک گراؤنڈ، ایم ایس ورڈ، ان پیج، کینوا اور سوشل میڈیا پوسٹس کے لیے۔
لیزر و CNC ریڈی
کلوزڈ ویکٹر پاتھز، ایکریلک، لکڑی اور میٹل کٹنگ مشینوں پر مکمل ٹیسٹ شدہ۔
💡 پرنٹنگ مشورہ: فلیکس اور بینرز پر پرنٹ کرنے کے لیے CorelDRAW میں کلر موڈ کو CMYK رکھیں تاکہ پرنٹنگ پریس میں درست اور شوخ رنگ حاصل ہوں۔

📜 استعمال کی شرائط و لائسنس (License Scope)

✅ مکمل اجازت ہے (Allowed):
  • کمرشل فلیکس پرنٹنگ، مساجد کے کتبات اور بینرز میں۔
  • کتابوں کے سرورق، رسائل، اور اشاعتی میٹریل میں۔
  • یوٹیوب تھمب نیلز، سوشل میڈیا پوسٹس اور ویڈیوز میں۔
❌ سخت ممانعت ہے (Not Allowed):
  • اصل ویکٹر فائلوں (CDR/AI) کو کسی دوسری ویب سائٹ پر ری سیل کرنا۔
  • خام ڈیجیٹل فائلز کو بنا ترمیم کے آن لائن شیئر کرنا۔

✨ متعلقہ خطاطی و ڈیزائنز

مزید تمام ڈیزائنز دیکھیں ←
مراسم عروسی — شادی کارڈ ہیڈر
Nastaliq VIP پریمیم

مراسم عروسی — شادی کارڈ ہیڈر

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: CDR تفصیلات و فائل ←
تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ
Nastaliq VIP پریمیم

تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: PDF تفصیلات و فائل ←
تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ ٹائٹل
Nastaliq VIP پریمیم

تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ ٹائٹل

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: PDF تفصیلات و فائل ←
تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ کا عنوان
Nastaliq VIP پریمیم

تقریب ولیمہ مسنونہ — شادی کارڈ کا عنوان

🏷️ شادی کارڈ
فارمیٹ: PDF تفصیلات و فائل ←