✨ اعلیٰ معیار کیلیگرافی پیش منظر — تصویر پر کلک کر کے مکمل زوم دیکھیں
Nastaliq
فارمیٹ: PDF
VIP پریمیم ویکٹر
دعوتِ بارات — شادی کارڈ خطاطی
🏷️ موضوع / کیٹیگری: شادی کارڈ
تصویر میں موجود عبارت (Calligraphy Text):
بسم اللہ الرحمن الرحیم
گرامی قدر السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وَعَجِلْتُ إِلَيْكَ رَبِّ لِتَرْضَىٰ
اور اس نے تمہارے درمیان محبت اور رحمت پیدا کردی (القرآن 30:21)
تمام تعریفیں اللہ رب العزت کیلئے ہیں جو اپنے فضل سے رشتوں کو جوڑنے اور پھر انہیں قائم بھی رکھنے والا ہے!
دعوتِ بارات
عزیزی بنتِ نبی اللہ انصاری
ہمراہ
عزیزم عرش خان
فرزند محمد انور خان صاحب
آپ کی شرکت ہمارے لئے باعثِ مسرت اور موجبِ عزت و صداقت ہوگی۔
برکتِ کریم اِنْ شَاءَ اللَّهُ تَعَالَىٰ
مؤرخہ 11 دسمبر 2023ء بروز پیر
آمدِ بارات 9 بجے شب
عشائیہ 10 بجے شب
رخصتی 11 بجے شب
بقام: گلیکسی بینکوئٹ
سیکٹر I-14 نزد جوہر چوک اورنگی ٹاؤن کراچی
ان شاء اللہ آپ کے تعاون سے وقت کی پابندی کی جائے گی۔
چشم براہ:
محمد عدنان وسیم
محمد نعمان وسیم
حسان اللہ انصاری
فوزان اللہ انصاری
شفاعت اللہ انصاری
متمنی شرکت:
نبی اللہ وبیگم
متعلقہ کیورڈز و ٹیگز:
barat invitationdawat e baratIslamic wedding invitationshadi cardurdu wedding cardurdu wedding card vectorvector downloadwedding cardwedding card titlewedding headerبارات کا کارڈخط عربيدعوة زفافدعوت باراتزفاف
💎 یہ اصل ویکٹر فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے VIP ممبرشپ حاصل کریں