ہوم › کلام اقبال، شعری خطاطی، فارسی کلام › تو غنی از ہر دو عالم من فقیر — کلام علامہ اقبال
تو غنی از ہر دو عالم من فقیر — کلام علامہ اقبال
CalligraphyArchive.com ©

✨ اعلیٰ معیار کیلیگرافی پیش منظر — تصویر پر کلک کر کے مکمل زوم دیکھیں

Nastaliq فارمیٹ: AI VIP پریمیم ویکٹر

تو غنی از ہر دو عالم من فقیر — کلام علامہ اقبال

🏷️ موضوع / کیٹیگری: کلام اقبال، شعری خطاطی، فارسی کلام
تصویر میں موجود عبارت (Calligraphy Text):
تو غنی از ہر دو عالم من فقیر
روز محشر عذر ہاے من پذیر
ور حسابم را تو بینی ناگزیر
از نگاہ مصطفی ﷺ پنہاں بگیر

تو غنی ہے دونوں جہانوں کا اور میں فقیر ہوں
روز قیامت میرے پاس کوئی بہانہ نہیں ہے
میرا حساب دیکھنا تیرے لئے ناگزیر ہی ہو
تو آپ ﷺ کی نگاہوں سے پوشیدہ رکھ کر حساب لینا
علامہ اقبال
متعلقہ کیورڈز و ٹیگز:
allama iqbal poetry iqbal kalam calligraphy Islamic calligraphy design persian poetry calligraphy roz e mahshar uzr haye man pazeer Tu Ghani Az Har Do Alam urdu calligraphy vector Urdu poetry vector اردو خطاطی اقبالی کلام خطاطی ترجمة اردو تو غنی از ہر دو عالم من فقیر خط روز محشر شعر إسلامي

💎 یہ اصل ویکٹر فائل ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے VIP ممبرشپ حاصل کریں

JazzCash / Easypaisa سے VIP ممبر بنیں (صرف 2,500 روپے) 💬 واٹس ایپ پر فوری رابطہ و رسید بھیجیں 🖼️ شفاف PNG ڈاؤن لوڈ کریں (مفت) فوری ایکٹیویشن • لامحدود ویکٹر و CDR فائلیں

📐 فائل فارمیٹس اور تکنیکی تفصیلات (File Specs)

CorelDRAW (.CDR)
100% ایڈٹ ایبل ویکٹر، فلیکس پرنٹنگ اور پریس کا سب سے مقبول فارمیٹ۔
Adobe Illustrator / PDF
ہائی کوالٹی ویکٹر، ایڈوب سافٹ ویئرز اور اشاعت کے لیے مکمل تیار۔
شفاف PNG (300 DPI)
شفاف بیک گراؤنڈ، ایم ایس ورڈ، ان پیج، کینوا اور سوشل میڈیا پوسٹس کے لیے۔
لیزر و CNC ریڈی
کلوزڈ ویکٹر پاتھز، ایکریلک، لکڑی اور میٹل کٹنگ مشینوں پر مکمل ٹیسٹ شدہ۔
💡 پرنٹنگ مشورہ: فلیکس اور بینرز پر پرنٹ کرنے کے لیے CorelDRAW میں کلر موڈ کو CMYK رکھیں تاکہ پرنٹنگ پریس میں درست اور شوخ رنگ حاصل ہوں۔

📜 استعمال کی شرائط و لائسنس (License Scope)

✅ مکمل اجازت ہے (Allowed):
  • کمرشل فلیکس پرنٹنگ، مساجد کے کتبات اور بینرز میں۔
  • کتابوں کے سرورق، رسائل، اور اشاعتی میٹریل میں۔
  • یوٹیوب تھمب نیلز، سوشل میڈیا پوسٹس اور ویڈیوز میں۔
❌ سخت ممانعت ہے (Not Allowed):
  • اصل ویکٹر فائلوں (CDR/AI) کو کسی دوسری ویب سائٹ پر ری سیل کرنا۔
  • خام ڈیجیٹل فائلز کو بنا ترمیم کے آن لائن شیئر کرنا۔